National News

سینٹ ڈیوائن پبلک سکول مٹھو بستی جالندھر میں سالانہ پروگرام کروایا گیا

سینٹ ڈیوائن پبلک سکول مٹھو بستی جالندھر میں سالانہ پروگرام کروایا گیا

جالندھر: آج سینٹ ڈیوائن پبلک سکول مٹھو بستی جالندھرمیں سالانہ پروگرام کروایا گیا ، پروگرام میں جالندھر کے میئر ونیت دھیر چیف گیسٹ کے طور پر شامل ہوئے جن کا وہاں پہنچنے پر سکول کی این سی سی ٹیم نے پریڈ کے ساتھ سکول کی پرنسپل اور سٹاف ٹیچرز پھولوں کا گلدستہ دے کر استقبال کیا اورپروگرام میں سکول کے بچوں نے رنگا رنگ پروگرام پیش کیے.

PunjabKesari

سینٹ ڈیوائن پبلک سکول مٹھو بستی جالندھر میں سالانہ پروگرام کروایا گیا
جالندھر: آج سینٹ ڈیوائن پبلک سکول مٹھو بستی جالندھرمیں سالانہ پروگرام کروایا گیا ، پروگرام میں جالندھر کے میئر ونیت دھیر چیف گیسٹ کے طور پر شامل ہوئے جن کا سکول کی پرنسپل ا گلدستہ دے کر استقبال کیا ۔ pic.twitter.com/vG6XjPXJIj

— Shere punjab News (@news_shere) November 29, 2025

 

پروگرام دیکھنے آئے والدین بہت خوش ہوئے میئر ونیت دھیر نے بچوں کے ڈانس کی سراہنا کی اور کہا کہ بچوں نے اچھا مظاہر کیا ہر سال اس طرح کے پروگرام ضرور ہونے چاہئے ۔اس موقع پر میڈم پرنسپل ، سکول کی دوسری ٹیچرز موجود تھے۔


 



Comments


Scroll to Top