Latest News

اسلامی دہشت گردی جموں کشمیر سمیت پورے ہندوستان میں پھیلا رہی ہے دہشت گردی :امریکی ایم پی

اسلامی دہشت گردی جموں کشمیر سمیت پورے ہندوستان میں پھیلا رہی ہے دہشت گردی :امریکی ایم پی

واشنگٹن : ایک امریکی ایم پی نے پارلیمنٹ کے اپنے ساتھیوں سے دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کیجنگ میں تعاون کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی دہشت گردی پورے جموں کشمیر اور ہندوستان میں جگہوں پر مسلسل خطرہ پیدا کررہے ہیں اور دہشت گردی پھیلا رہے ہیں ۔ ایم فرانس سرونی نے جمعرات کے روز کہا کہ ہندوستان کے سامنے کئی علاقائی اور زمینی سیاسی خطرے ہیں ۔ اسلامی دہشت گردی پورے جموں کشمیر اور ہندوستان میں دیگر جگہوں پر لگاتار خطرہ پیدا کررہے ہیں ۔ دہشت گردی پھیلا رہے ہیں ۔ ہمیں دہشت گردے کے خلاف جنگ میں نئی دہلی حکومت کا تعاون کرنا چاہئے ۔ 

PunjabKesari
فلوریڈا سے ایم پی رونی نے امریکی ہندوستان کے ساتھ اپنے تعلقات پر تقریر میں کہا کہ ان کی امریکہ میں ہندوستان کے سفیر ہرش وردھن شرنگلا کے ساتھ حال میں میٹنگ ہوئی ۔ جس میں ہندوستان اور امریکہ کے درمیان دو طرفہ تعلاقات کی اہمیت اور ہندوستان کے سامنے موجود اہم معاملات پر چرچہ کی گئی ۔ انہوں نے کہا کہ چین کا رویہ ہندوستان  کے پڑوسیوں کو غیر مستحکم کرررہا ہے ۔ اس کے پڑوسیوں کو ایسے قرض سے لاد رہا ہے جس کی وہ ادائیگی نہیں کرپارہے ہیں ۔ 
رونی نے مزید کہا کہ ہندوستان اپنے دشمن دیش غیر مستحکم اور جوہری ہتھیار سے لیس پاکستان کی وجہ سے ہمیشہ چوکس رہتا ہے ۔ انہوں نے ہندوستان کو امریکہ کا اہم کاروباری حمایتی بتاتے ہوئے کہا کہ ہمیں ہندوستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط کرنے اور دو طرفہ سرمایہ کاری بڑھانے کی سمت میں لگاتار کام کرنا چاہئے ۔ 



Comments


Scroll to Top