Latest News

امیزن کے سی ای او نے عطیہ کئے 9.58 کروڑ ڈالر

امیزن کے سی ای او نے عطیہ کئے 9.58 کروڑ ڈالر

نئی دہلی : دنیا کی عظیم ای کامرس کمپنی امیزن کے بانی جیف بے جوس نے 6 ارب روپے سے زیادہ (9.58 کروڑ ڈالر)  بے گھر لوگوں کیلئے عطیہ میں دے دئیے ہیں ۔ یہ رقم امریکہ کی 32 تنظیموں کو دی گئی ہے ۔ جو اس طرح کے کاموں میں لگی ہیں ۔ 
پہلے بھی عطیہ کئے 9.75 کروڑ ڈالر

PunjabKesari
بے جوس نے دوسری مرتبہ اپنے ڈے ون فیملی فنڈ سالانہ لیڈر شپ ایوارڈ کے تحت یہ رقم دی ہے ۔ اس رقم کے تحت بے گھر لوگوں کے علاوہ  کم آمدنی والوں کو بہتر تعلیم دینے کیلئے استعمال کیا جائے گا ۔ ایک سال پہلے بھی فنڈ نے 24 تنظیموں کو 9.75 کروڑ ڈالر کا عطیہ کیا تھا ۔ اس بار سینٹرل فلوریڈا میں واقع بے ہوم لیس سروس نیٹ ورک کو سب سے زیادہ 37 کروڑ روپے (52.5 لاکھ ڈالر ) ملے ہیں ۔ 



Comments


Scroll to Top