Latest News

ہندوستان کو تباہ کردے گی RSS،  لگنی چاہئے پابندی : گیانی ہرپریت سنگھ

ہندوستان کو تباہ کردے گی RSS،  لگنی چاہئے پابندی : گیانی ہرپریت سنگھ

امرتسر : سری اکال تخت صاحب کے جتھیدار گیانی ہرپریت سنگھ نے راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ ( آر ایس ایس )  پر پابندی لگانے کی مانگ کی ہے ۔ انہوں ںے کہا کہ میرا ماننا ہے کہ آر ایس ایس جو کررہا ہے وہ ملک میں بنٹوارہ کر دے گا ۔ آر ایس ایس لیڈروں کے ذریعے دئیے جارہے بیانات ملک کے مفاد نہیں ہیں ۔ 

PunjabKesari
جتھیدار نے کہا کہ یہاں سکھ عیسائی ، یہیودی اور پارسی بھی رہتے ہیں ۔ بہت ساری زبانیں بولی جاتی ہیں ۔ یہ کہنا کہ اس ملک کو ہندو راشٹر بنانا ہے ، یہ غلط ہے ۔ ایسے بیان نہیں دئیے جانے چاہئے ۔ یہ ملک کیلئے بہت بڑا خطرہ ہیں ۔ آر ایس ایس کا بیان آیا ہے کہ یہ ہندو راشٹر ہے یا ہندو راشٹر بنانا ہے ۔ یہ ٹھیک نہیں ہے ، ملک کے مفاد میں نہیں ہے ۔ 

PunjabKesari
جب ان سے پوچھا گیا کہ  خود وزیر اعظم نریندر مودی بھی آر ایس ایس سے جڑ ہوئے تھے تو جواب میں انہوں نے کہا کہ جو بھی ہو ، یہ ایک مخالف تنظیم ہے جو نقصان پہنچائے گی اور ملک کو تباہ کردے گا ۔ 



Comments


Scroll to Top