Latest News

شوٹنگ شروع ہونے سے پہلے امرتسر کے گولڈن ٹیمپل پہنچے عامر خان

شوٹنگ شروع ہونے سے پہلے امرتسر کے گولڈن ٹیمپل پہنچے عامر خان

نئی دہلی : 'لال سنگھ چڈھا ' میں عامر خان اہم کردار کررہے ہیں ۔ خبر ہے کہ جلد ہی اس فلم شوٹنگ شروع ہورہی ہے ۔ اس سے پہلے عامر خان نے امرتسر میں گولڈن ٹیمپ میں اپنی حاضری دی ۔ عامر کا ماننا ہے کہ فلم شروع کرنے سے پہلے اس طرح کے مقدس مقام پر  جا نا ان کیلئے ہمیشہ اچھا تجربہ رہا ہے ۔ 

PunjabKesari
گپی گریوال سے ملے عامر خان
عامر گذشتہ کئی دنوں سے پنجاب آ- جا رہے ہیں ۔ انہوں نے ستمبر کے دوسرے ہفتے میں اپنی ٹیم کے ساتھ پنجاب کا دورہ شروع کیا تھا ۔ اس دوران انہوں پنجابی گلوکار گپی گریوال سے بھی ملاقات کی ۔ 

PunjabKesari
گپی کے اس گفٹ کو فلم میں کریں گے اسعتمال
پنجاب کے دورے کے دوران گپی نے عامر کو ایک 'کڑا' (ہاتھ پہننے والا) تحفے میں دیا ہے ۔ عامر کا کہنا ہے کہ گپی گریوال کے اس تحفے سے بہت خوش ہوئے اور فلم میں بھی اسے پہننے والے ہیں ۔ سپر سٹار عمار کی یہ فلم پورے ملک میں 100 مقامات پر شوٹ ہوگی ۔ 



Comments


Scroll to Top