Latest News

ماں کی ممتا : بچے بچانے کیلئے جان پر کھیل گئی یہ چڑیا۔ ویڈیو دیکھیں

ماں کی ممتا : بچے بچانے کیلئے جان پر کھیل گئی یہ چڑیا۔ ویڈیو دیکھیں

نیشنل ڈیسک : ماں کی ممتا کا کوئی مول نہیں ہوتا اور نہ ہی کوئی اسے ادا کر سکتا ہے ۔ ایک ماں اپنے بچوں کے لئے تو بھگوان سے بھی لڑ جائے پھر آس پاس کی پریشانیاں  اس کیلئے کوئی معنے نہیں رکھتی ۔  چاہے ماں پھر کوئی پرندہ ہو یا کوئی انسان ۔ سوشل میڈیا پر ایک ایسا ہی ویڈیو وائرل ہورہا ہے جسے دیکھ کر من کہتا ہے کہ ماں تو ماں ہی ہوتی ہے ۔ وائرل ویڈیو میں دکھ رہا ہے کہ ایک چڑیا کے بچے کو ایک کوے نے اپنے پیروں میں جکڑ رکھا ہے ۔

 
बच्चे के लिए जान पर खेल गई चिड़िया, वायरल हो रहा वीडियो

बच्चे के लिए जान पर खेल गई चिड़िया, वायरल हो रहा वीडियो #SocialMedia #ViralVideo #BirdsVideo

Posted by Punjab Kesari on Thursday, October 24, 2019

وہیں دوسرا کوا پاس میں ہی کھڑا ہے ۔  اپنے بچوں کو کووں کے شکنجے سے باہر نکالنے کیلئے چڑیا وہاں پہنچ جاتی ہے اور دونوں کو چونچ مار - مارچ کر بھگا نے کی کوشش کرتی ہے ۔ چڑیا کافی تک دونوں کووں کے ساتھ بھڑتی ہے اور آخر کار دونوں کووں کو بھگانے میں کامیاب رہتی ہے ۔ چڑیا کی اس ہمت کو سوشل میڈیا پر کافی سراہنا مل رہی ہے ۔ لوگ اس ویڈیو کو خوب شیئر کررہے ہیں ۔ 



Comments


Scroll to Top