Latest News

غازی آباد : شارٹ سرکٹ کے ذریعے آگ لگنے سے ایک ہی پریوار کی 6ممبران کی موت

غازی آباد : شارٹ سرکٹ کے ذریعے آگ لگنے سے ایک ہی پریوار کی 6ممبران کی موت

غازی آباد : اترپردیش کے ضلع غازی آباد سے ایک دل دہلا دینے والی واردات کی اطلاع ملی ہے ۔ یہاں شہر کے لونی علاقے میں بجلی کے کرنٹ سے آگ لگنے سے ایک ہی پریوار کے 6 لوگوں کی موت ہوگئی ہے ۔ وہیں مرنے والوں میں 5 بچے اور ایک بزرگ شامل ہیں ۔ جس کے بعد ہوئی اس واردات سے گاؤں میں ماتم پسرا ہوا ہے ۔ 

https://twitter.com/ANINewsUP/status/1211511057618894848
بتا دیں کہ یہ واردات  لونی بارڈر کے بیہٹا حاجی پور مولانا آزاد کالونی میں ہوا ہے ۔ جہاں شروعاتی جانچ میں حادثے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جارہی ہے ۔ وہیں ایک ہی پریوار کے مرنے والوں خی شناخت پروین (40) ، فاطمہ (12)، عبدالعظیم ( 8)، رتیہ (8) اور عبدالاحمد کے طور پر ہوئی  ہے ۔



Comments


Scroll to Top