Latest News

چوالیس بچوں کی ماں پر مزید بچے پیدا کرنے پر پابندی

چوالیس بچوں کی ماں پر مزید بچے پیدا کرنے پر پابندی

کپالا : یوگینڈا میں ایک ماں پر 44 بچے پیدا کرنے کے بعد مزید بچے پیدا کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
مریم نباتنزی نامی خاتون کے 44 بچے ہیں جن میں سے 4 مرتبہ دو جڑواں بچے، 5 مرتبہ 3 جڑواں بچے اور پانچ بار چار جڑواں بچے پیدا ہوئے تھے، مقامی طور پر انہیں سب سے زرخیز عورت کا خطاب بھی دیا گیا تھا۔

PunjabKesari
مریم کی شادی 12 سال کی عمر میں ہوگئی تھی اور انہوںنے  ایک سال بعد ہی اپنے پہلے بچے کو جنم دیا تھا۔ڈاکٹروں کے مشورے پر مریم کی صحت کو دیکھتے ہوئے مزید بچے پیدا  کر نے  پر  پابندی   عائد  کر دی    گئی ہے۔
یہ پابندی مریم کی اس خواہش کے بعد لگائی گئی جس میں مریم نے کہا تھا وہ ایک اور بچہ پیدا کرنا چاہتی ہیں کیونکہ  ان کے والد کے بھی 45 بچے تھے۔



Comments


Scroll to Top