National News

پاکستان : مدرسے میں ٹیچر نے بچے سے کی 100 بار بدفعلی ،معصوم کے نکلنے لگے خون کے آنسے

پاکستان : مدرسے میں ٹیچر نے بچے سے کی 100 بار بدفعلی ،معصوم کے نکلنے لگے خون کے آنسے

پشاور : پاکستان میں معصوموں سے بدفعلی کی وارداتیں لگاتار بڑھتی جارہی ہین ۔ تازہ دل دہلا دینے والا معاملہ خیبر پختونخواہ صوبہ کے منشیرا کا ہے جہاں ایک ٹیچر نے حیوانیت تمام حدوو کا پار کردیا ۔ یہاں مدرسے کے ایک ٹیچر نے 10 سال کے معصوم بچے کے ساتھ کم سے کم 100 بار بدفعلی کی ۔ اس وجہ سے اس مجبور کی آنکھوں سے خون کے آنسو تک نکل آئے ۔ 

PunjabKesari
مقامی میڈیا کے مطابق آنکھوں سے خون آنے کے بعد جب ہسپتال میں بچے کی جانچ کی گئی تو چونکانے والا خلاصہ ہوا کہ اس کیس اتھ کم سے کم 100 بار بدفعلی کی گئی ہے ۔ جانچ میں خلاصہ ہوا ہے کہ اس خوفناک حرکت میں کوئی دیگر نہین بلکہ بچے کو پڑھانے والا ٹیچر شمس الدین اور اس کے تین دیگر ساتھی شامل ہیں ۔ حالانکہ باقی تینوں کے نام کا خلاصہ ابھی نہیں ہوا ہے ۔ مقامی پولیس نے چار مشتبہ کے خلاف دفعہ 377 ( غیر قدرتی تعلقات ) کے تحت ایف آئی آر درج کرلی ہے ۔ 



Comments


Scroll to Top