Latest News

امریکہ پہنچتے ہی عمران خان کی بے عزتی، استقبال کیلئے نہیں پہنچا کوئی امریکی افسر

امریکہ پہنچتے ہی عمران خان کی بے عزتی، استقبال کیلئے نہیں پہنچا کوئی امریکی افسر

واشنگٹن: پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو سرکاری دورے پر امریکہ پہنچے ہی بڑی ذلالت کا سامنا کرنا پڑا۔ اس دوران جہاں ایئر پورٹ پر ان کے استقبال کے لئے امریکی انتظامیہ کا کوئی بڑا افسر نہیں پہنچا وہیں عمران خان کو میٹرو میں بیٹھ کر ہوٹل جانا پڑا۔ خود پاکستان کے وزیر اعظم شاہ محمود قریشی ہی امریکہ میں رہنے والے کچھ پاکستانی لوگوں کے ساتھ ان کے استقبال کیلئے ایئر پورٹ پہنچے۔ 
کرکٹ سے لیڈر بنے 66 سالہ عمران خان ملک کے وزیر اعظم ہونے کے باوجود کسی چارٹرڈ طیارے سے نہ جا کر قطر ایئر ویز کی سے امریکہ پہنچے۔ جس کی اہم وجہ پاکستان کا اقتصادی بحران بتایا جارہا ہے۔ امریکہ میں عمران خان کے میٹرو میں سفر کی یہ فوٹو تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ سوشل میڈیا پر لوگ اسے عمران خان کی بڑی بے عزتی بتایا جارہا ہے۔ 
 



Comments


Scroll to Top