Latest News

پاکستان نے بنایا منفر ریکار ڈ: سابق صدر اور دو سابق وزیر اعظم ایک ساتھ جیل میں

پاکستان نے بنایا منفر ریکار ڈ: سابق صدر اور دو سابق وزیر اعظم ایک ساتھ جیل میں

اسلام آباد: پاکستان کی عمران خان حکومت نے جمعرات کو سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کے ساتھ ایک منفرد ریکارڈ بنایا۔ ملک کی تاریخ میں یہ پہلی ہوا ہے جب اس کے دو سابق وزیر اعظم اور ایک سابق صدر جیل میں قید ہیں۔ 
پاکستانی اخبار جنگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی تاریخ میں وزرائے اعظم و سابق وزرائے اعظم کو مصیبتوں کا سامنا کرتے رہنا پڑا ہے۔ رپورٹ کے مطابق عمران خان کی پاکستان تحریک انصاف کے طور حکومت میں کورپشن کے الزامات میں سابق وزیر اعظم نواز شریف گذشتہ ایک سے العزیزیہ  معاملے میں تو سابق صدر آصف علی زرداری گذشتہ ایک مہینے سے جعلی بنک اکاؤنٹس معاملے میں جیل میں ہیں۔ 
اب قومی احتسام عدالب (نیب) نے ایل این جی ٹھیکے کے معاملے میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو جیل میں ڈال دیا ہے۔ ان کی گرفتاری کے ساتھ ہی ایک وقت میں ایک سابق صدر اور دو سابق وزیر اعظم کی گرفتاری کا منفرد ریکارڈ بن گیا ہے۔ 
 



Comments


Scroll to Top